جامعہ نعیمیہ میں جوتا پھینکے جانے کی ویڈیو


مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں ہونے والے سیمینار میں شرکت کی۔ تقریب میں اس وقت شدید بدمزگی پیدا ہوگئی جب نواز شریف خطاب کے لیے ڈائس پر آئے تو اگلی صف میں بیٹھے ایک نوجوان نے انہیں جوتا دے مارا جو سیدھا نواز شریف کو جاکر لگا۔ جوتا پھینکنے والے شخص نے ختم نبوت اور ممتاز قادری زندہ باد کے نعرے لگانے شروع کردیے۔

نواز شریف پہ جوتا پھینکنے کے حوالے سے عمران خان کا اہم بیان

 

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).