پنجاب پولیس کی نئی وردی کون سی ہو گی؟


 پنجاب پولیس کی وردیاں تبدیل ہوئیں تو اس کیساتھ ہی پرانی وردیاں بحال کرنے یا کسی اور رنگ کی وردیاں بنانے کی مہم بھی شروع ہو گئی جو بالآخر کامیاب ہو گئی ہے اور ایک مرتبہ پھر پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی تیار ی کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کے ممکنہ 4 نئے یونیفارم بھی سامنے آ گئے ہیں جس پر صارفین اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں کہ کون سا ٹھیک رہے گا یا کون سا صحیح نہیں ہے۔ ذیل میں دی گئی تصاویر دیکھ کر آپ بھی اپنی رائے دیں کہ پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہئے۔

بشکریہ؛ ڈیلی پاکستان


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).