پاکستانی نژاد مس ارتھ رامینہ اشفاق کون ہیں؟


کسی بھی قسم کے عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان سے کوئی لڑکی ملک کی نمائندگی کے لئے شرکت نہیں کرتی لیکن بیرون ملک مقیم بعض پاکستانی نژاد لڑکیاں ضرور ان مقابلوں میں چلی جاتی ہیں۔ مس ارتھ پاکستان 2017ءرامینہ اشفاق بھی ایک ایسی ہی مثال ہیں۔

ویب سائٹ ’بیوٹی پیجنٹس‘ کے مطابق رامینہ سوشل میڈیا اور خصوصاً ویب سائٹ انسٹاگرام پر بہت مقبول ہیں۔ وہ خوبصورت اور دلکش ہیں اور انسٹاگرام پر ان کی تصاویر منفرد اور بولڈ انداز کی وجہ سے مقبولیت رکھتی ہیں۔

ان میں سے اکثر تصاویر میں رامینہ نے مغربی طرز کے ملبوسات زیب تن کررکھے ہیں.

ان کی نیم برہنہ ماڈلنگ کو بیرون ملک خاصی مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ اکثر تصاویر خوبصورت مقامات، خصوصاً ساحلوں پر بنائی گئی ہیں جن میں وہ انتہائی مختصر لباس پہنے نظر آتی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).