لاہور میں سوائن فلو سے ایک اور ہلاکت


\"swineشیخ زید ہسپتال میں 55 سالہ حمیدہ بی بی موذی موض کے ہاتھوں ہلاک ، علاج جاری تھا لیکن جانبر نہ ہوسکیں ، پنجاب میں ہلاکتیں 15 ہوگئیں
لاہور میں سوائن فلو سے ایک اور خاتون جاں بحق ہوگئی ، مرنیوالوں کی تعداد 4 ہوگئی ، پنجاب میں مجموعی طور پر 15 لوگ جان کی بازی ہار گئے۔ لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں 55 سالہ حمیدہ بی بی میں سوائن فلو کے وائرس کی تصدیق ہوئی جس کا علاج معالجہ جاری تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ اس ہلاکت سے لاہور میں سوائن فلو کا شکار ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے جب کہ پنجاب بھر میں مجموعی طور پر 15 لوگ سوائن فلو کے ہاتھوں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments