مریم نواز اور ان کی نواسی


سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی اپنی نواسی کیساتھ تصویر منظرعام پر آئی ”نانی“ بننے پر انہیں ہر جانب سے مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی کثیر تعداد نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے بچی کی لمبی عمر اور اچھے نصیبوں کی دعا کی۔

محترمہ مریم نواز کی صاحبزادی مہر النسا صفدر کی شادی راحیل منیرسے ہوئی تھی۔ یہ تصویر مہر النسا صفدر کی صاحبزادی اور مریم نواز کی نواسی سرینا کے ساتھ ہے۔

https://www.pakistantoday.com.pk/2018/05/09/maryam-nawazs-photo-with-her-newborn-granddaughter-goes-viral/


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).