ڈان لیکس پر پرویز رشید کو سزا نہیں ملنی چاہئے تھی:مریم نواز


سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈان لیکس میں پرویز رشید کو سزا نہیں دینی چاہیے تھی۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد روانگی کے موقع پر ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ اگر ڈان لیکس درست ہے تو پرویز رشید کو سزا کیوں دی گئی؟ اس پر مریم نواز نے کہا کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).