بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کی پاکستان آمد
بالی ووڈ اداکارہ کالکی کوچلن کراچی میں موجود ہیں۔ سندھ کی وزیر برائے ثقافت و سیاحت شرمیلا فاروقی سے بھی ان کی ملاقات ہوئی جنہوں نے کالکی کے بارے میں بتایا کہ وہ ایک بہت اچھی خاتون ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کالکی جیسی سکرین پر نظر آتی ہیں حقیقی زندگی میں اس سے کافی مختلف ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- بیلٹ اینڈ روڈ فورم پر سیمینار - 02/11/2023
- پاکستانی نوجوان کی جاپانی مقابلے میں دوسری پوزیشن - 01/11/2023
- سپریم کورٹ کا ایک گھنٹے میں عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم - 11/05/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).