عامرخان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کے17روز بعد ہماری ملاقات ہوئی


باکسرعامرخان کو نئےجنسی اسکینڈل کاسامنا

برٹش پاکستانی باکسرعامرخان کو نئےجنسی اسکینڈل کاسامنا ہے۔22برس کی دوشیزہ صوفیہ ہمانی نےباکسرعامرخان سےتعلق کادعویٰ کردیا۔

صوفیہ ہمانی نامی خاتون کا کہنا ہے کہ عامرخان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کے17روزبعدہماری ملاقات ہوئی، عامرخان سےکلب میں ملی تھی،وہ ایسٹ لندن میں ہوٹل لےگئےتھے۔

ان کا کہنا ہے کہ  عامر خان سے ملاقات کے وقت علم نہیں تھا کہ ان کی شادی برقرار ہے اور وہ دوسری بچی کے باپ بنے ہیں۔

صوفیہ ہمانی نے مزید کہا کہ ہوٹل سے گھر واپسی کے لیے باکسر نے انہیں 20 پاؤنڈز دیے جب کہ کرایہ 50 پاؤنڈ بننا تھا اور اگلے روز عامر خان نے فون کرکے پوچھا کہ میں خیریت سے گھر پہنچ گئی تھی۔

انہوں نےعامرکوبتایاکہ مجھےاس کی بیوی کاعلم ہوگیاہے،اس نےکہامیسج مت کرو۔

صوفیہ کہتی ہیں فریال کوچاہیےایسےشخص کوچھوڑدے، فریال اپنےشوہرپربالکل اعتمادنہیں کرسکتی ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).