لگتا ہے کہ ریحام خان کسی سیکس کلب کی رکن تھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کی اشاعت کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا ہو گیا اور ہر روز نت نئے دعوے اور انکشافات سامنے آنے شروع ہو گئے۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنے اپنے ’ذوق‘ کے مطابق تبصرے کئے تو ٹاک شوز پر بھی تجزیہ کاروں اور صحافیوں نے اس معاملے پر روشنی ڈالی مگر معروف صحافی و تجزیہ کار افتخار احمد لائیو پروگرام کے دوران ریحام خان کے بارے میں ایسی بات کہہ گئے کہ سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا ”کوئی خاتون گھر کی کتاب لکھنا شروع کر دے تو وہ اس سے بھی زیادہ مشہور ہو سکتی ہے اور یہ کتاب سیکس کے حوالے سے لکھی گئی ہے۔۔۔ لگتا ہے کہ ریحام خان کسی سیکس کلب کی رکن تھیں۔۔۔“
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
Latest posts by ویب ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).