سویڈن کی 60 سال بعد جیت، چھ ٹیمیں 615 کلومیٹر بھاگیں


فیفا

روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 میں پیر کو تین میچ کھیلے گئے جن میں سویڈن، بیلجیم اور انگلینڈ کو فتح ملی۔

پیر کو سب سے پہلے کھیلے جانا والا میچ گروپ ایف کا تھا جس میں سویڈن اور جنوبی کوریا مدمقابل تھے۔

سویڈن نے جنوبی کوریا کو ایک صفر سے شکست دے کر فتح حاصل کی۔ سویڈن کی جانب سے یہ گول کپتان آندریئس نے پنلٹی کِک پر کیا۔

سویڈن نے اپنا ورلڈ کپ میں پہلا میچ 60 سال بعد جیتا ہے۔ اس سے قبل وہ اپنا پہلا میچ 1958 میں جیتے تھے جب انھوں نے میکسیکو کو تین صفر سے شکست دی تھی۔

سویڈن

گذشتہ سات ورلڈ کپ میں سویڈن اپنا پہلا میچ ہارتا چلا آیا ہے۔

سویڈن

جنوبی کوریا

گول کی کوششیں

15

5

ٹارگٹ پر

4

0

ٹارگٹ پر نہیں

5

2

کارنر

6

5

آف سائیڈ

1

0

بال اپنے پاس رکھا گیا

52 فیصد

48 فیصد

پاس کی درستگی

84 فیصد

79 فیصد

پاسز

417

351

پاسز جو مکمل ہوئے

372

278

کتنے کلومیٹر دوڑے

102

103

ییلو کارڈ

1

2

ریڈ کارڈ

0

0

فاؤل

20

23

اعداد و شمار فیفا

پیر کو کھیلے جانے والا دوسرا میچ گروپ جی کی بیلجیم بمقابلہ پاناما تھا۔ اس میچ میں بیلجیم نے پاناما کو تین صفر سے شکست دی۔

بیلجیم

پاناما نے پہلے ہاف میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کوئی گول نہیں ہونے دیا۔ تاہم دوسرے ہاف میں بیلجیم تین گول کرنے میں کامیاب رہی۔

بیلجیم

پاناما

گول کی کوششیں

15

6

ٹارگٹ پر

6

2

ٹارگٹ پر نہیں

7

4

کارنر

9

3

آف سائیڈ

1

3

بال اپنے پاس رکھا گیا

61 فیصد

39 فیصد

پاس کی درستگی

89 فیصد

82 فیصد

پاسز

544

317

پاسز جو مکمل ہوئے

483

260

کتنے کلومیٹر دوڑے

102

100

ییلو کارڈ

3

5

ریڈ کارڈ

0

0

فاؤل

17

18

اعداد و شمار فیفا

فیفا ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کا دن کا تیسرا اور آخری میچ انگلینڈ اور تیونس کے درمیان تھا۔ یہ دونوں ٹیمیں بھی گروپ جی کی ہیں۔

ایک سخت مقابلے کے بعد انگلینڈ نے تیونس کو دو ایک سے شکست دی۔

انگلینڈ

دونوں ٹیموں کے درمیان ایک ایک سے برابر تھا لیکن انگلینڈ نے میچ آخری لمحات میں دوسرا گول کر کے جیت اپنے نام کی۔

انگلینڈ

تیونس

گول کی کوششیں

17

6

ٹارگٹ پر

7

1

ٹارگٹ پر نہیں

7

3

کارنر

7

2

آف سائیڈ

3

2

بال اپنے پاس رکھا گیا

59 فیصد

41 فیصد

پاس کی درستگی

91 فیصد

82 فیصد

پاسز

492

326

پاسز جو مکمل ہوئے

446

266

کتنے کلومیٹر دوڑے

105

103

ییلو کارڈ

1

0

ریڈ کارڈ

0

0

فاؤل

8

14

اعداد و شمار فیفا


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32288 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp