سعودی اتحادی طیاروں کا یمن پولیس سٹیشن پر حملہ : 26 ہلاک
سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے عمارت تباہ ہو گئی جبکہ کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ یمن میں گزشتہ سال مارچ سے جاری فضائی حملوں میں اب تک 5ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی - 20/05/2025
- قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید - 01/02/2025
- شیخوپورہ: احمدیوں کی قبروں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری - 26/01/2025
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).