1996 میں بنی فلم کاما سوترا نے کون سا نیا ریکارڈ توڑا؟


تاریخ کی شرمناک ترین بھارتی فلم نے یوٹیوب پر تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

فلم ڈائریکٹر میرا نائیر نے 1996ءمیں یہ فلم بنائی۔ اس فلم کا ٹریلر جب یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا گیا تو اسے اتنے بڑی تعداد میں دیکھا گیا کہ یہ اب تک کا تیسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا فلم ٹریلر بن چکا ہے۔
اس فہرست میں پہلی پوزیشن ”اوینجرز: انفنٹی وار“ اور دوسری پوزیشن ”سٹار وارز: دافورس اویکن“ کے پاس ہے۔ تیسرے نمبر پر ”کاماسوترا“ اور اس کے بعد چوتھے نمبر پر ”ففٹی شیڈز آف گرے“ کا ٹریلرہے۔ کاماسوترا کے ٹریلر کو اب تک 9کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).