احتساب عدالت کے جج محمد بشیر عقبی دروازے سے کس کے ہمراہ برآمد ہوئے؟


احتساب عدالت (1) اسلام آباد کے جج عزت مآب محمد بشیر تب اخباری سرخیوں میں آئے جب انہوں نے 3 اکتوبر 2017 کو میاں نواز شریف کی نیب عدالت میں سماعت کے بعد عدالت سے عقبی دروازے سے ایک حساس سرکاری اہلکار کو رخصت کیا۔

موقع پر موجود اخباری نمائندوں نے محترم جج صاحب اور ان کے حساس ملاقاتی کی وڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ اس کے بعد جج محمد بشیرکی عدالتی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ 3 اکتوبر 2017 کی وڈیو کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).