وہ تمام ڈانس ویڈیوز جن کی وجہ سے ایران میں 18 سالہ مائیدہ حجابری گرفتار ہوئیں


ایران میں گرفتار ہونے والی 18 سالہ دوشیزہ مائیدہ حجابری کیسا ڈانس کرتی ہے اور انسٹاگرام پر اس نے کس طرح کی ویڈیوز پوسٹ کر رکھی ہیں؟ دیکھ کر آپ پلکیں جھپکنا ہی بھول جائیں گے

مائیدہ حجابری کے بارے میں زیادہ کوئی نہیں جانتا حتیٰ کہ یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ ایران کے کس شہر میں رہتی ہیں لیکن ان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے ڈانس کی مختلف ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہیں اور جو نوجوان بھی ان کا ڈانس اور ادائیں دیکھتا ہے، دیوانہ ہو جاتا ہے۔

مائیدہ حجابری کس طرح کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتی ہیں اور ان کا ڈانس کیسا ہوتا ہے؟ دیکھ کر یقینا آپ بھی دیکھتے ہی رہ جائیں گے کیونکہ ان کی ادائیں انتہائی خوبصورت اور دل موہ لینے والی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).