چینی صدر آج سعودی عرب پہنچیں گے


\"chiniseچینی صدر شی جنگ پنگ مشرق وسطیٰ کے پانچ روزہ دورے پرآج سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے۔چینی سفیر کے مطابق صدر شی جنگ پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور سعودی عرب کے ایران کے ساتھ موجودہ تنازعے کے بارے میں بات چیت کی جائے گا۔سعودی فرمانروا سے ملاقات کے بعد چینی صدر ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔ چینی صدر ایران کے بعد مصر کا بھی دورہ کریں گے۔چینی صدر 19جنوری سے 23جنوری تک تینوں ملکوں کا دورہ کریں گے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments