کیا شرمیلا فاروقی کو بغیر امتحان دیے ڈاکٹریٹ (قانون) میں داخلہ دے دیا گیا ہے؟


کراچی یونیورسٹی نے لاء پی ایچ ڈی میں داخلہ ٹسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ ان نتائج کے مطابق صرف بارہ امیدوار قانوں میں پی ایچ ڈی کے درجے مین داخلے کے اہل قرار پائے ہیں اور ان امیدواروں میں پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی شامل ہیں۔ نتائج آنے کے بعد وکلا نے شرمیلا فاروقی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بغیر ٹیسٹ دیے پی ایچ ڈی قانون کی طالبہ بن گئی ہیں۔ شرمیلا فاروقی ٹیسٹ میں شریک نہیں تھیں لیکن نتائج میں انہیں کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ بیرسٹر فیاض نے کہا کہ ہم امتحان دے کر بھی فیل ہو گئے مگر شرمیلا فاروقی امتحان دیے بغیر ہی پاس ہو گئیں،

طلباء نے حکام بالا اس واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).