جوش کے ایک اور اشتہار میں متھیرا سامنے آتی ہیں؛ ٹھنڈک کا پیغام


کنڈوم کے نئے اشتہار میں متھیرا نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں، اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تو ایسا کہرام مچا کہ ہر پاکستانی کے گال شرم سے لال ہو گئے

متھیرا گھر تبدیلی کے بعد اپنا سامان منتقل کر رہی ہوتی ہیں کہ ان کا نیا پڑوسی اچانک پیچھے آ کر کھڑا ہو جاتا ہے اور متھیرا کے ہاتھ سے گرنے والے ڈبے سنبھالنے میں مدد دیتا ہے۔ متھیرا جب اپنی تھکاوٹ کا اظہار کرتی ہیں تو ان کا نیا پڑوسی چائے بنانے کا سوچتا ہے اور جب گرم گرم چائے متھیرا کو پیش کی جاتی ہے تو ان کا جواب سن کر ’انکشاف‘ ہوتا ہے کہ اشتہار کنڈوم کا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).