عمران خان کے نوٹیفکیشن روکنے پر الیکشن کمیشن کی وضاحت


الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ عمران خان کی 2 حلقوں سے الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 53 اسلام آباد اور این اے 131 لاہور پر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکے گئے ہیں۔

وضاحت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان کی 3 حلقوں سے کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کئےگئے ہیں۔ عمران خان کی این اے 35 بنوں ، این اے 95 میانوالی اور این اے 243 کراچی سے کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کئے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).