گلگت میں پولیس چوکی پر فائرنگ: تین اہلکار شہید، دو حملہ آور ہلاک


گلگت میں رات گئے کار گاہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے ، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار وں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).