باچا خان یونیورسٹی پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے: پرویز رشید
وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف وفاق صوبائی حکومت سے رابطے میں ہے۔
باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں اب تک پروفیسر سمیت 21 سے زائد شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کرکے 4 دہشت گردہلاک کردیے ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- فوج مخالف مہم: میجر جنرل سمیت 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس - 12/06/2022
- ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے - 09/06/2022
- عامر لیاقت ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے - 30/05/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).