وفاقی وزرا کی ٹیم چارسدہ پہنچ گئی


\"pervaizوزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی وزرا پرویز رشید ، بلیغ الرحمان اور عبدالقادر بلوچ چارسدہ پہنچ گئے۔ تینوں وزرا کو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سانحہ چارسدہ کے بعد جائے حادثہ اور ہسپتال جا کر زخمیوں کی عیادت اور شہیدوں کے ورثا سے اظہار تعزیت کی ہدایت کی تھی۔ تینوں وزرا آج سانحے میں شہید ہونے والوں کے ورثا سے اظہار تعزیت کریں گے اور زخمیوں کی عیادت کریں گے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments