ایشیا کپ: ٹاس جیت کر انڈیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیا کپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز نے انڈیا کے خلاف میچ جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گروپ کی سطح کے اس میچ میں انڈیا اور پاکستان کے روائتی حریفوں کے درمیان مقابلے کی وجہ سے خصوصی دلچسپی پائی جاتی ہے اور دونوں ٹیم اب تک اپنے دونوں میچ جیت چکی ہیںگ
میچ سے پہلے پریس کانفرنس میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے محمد عامر کی فارم کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عامر سٹرائیک بالر ہیں اور اگر وہ گیند صحیح جگہ ڈالیں تو انڈیا کی بیٹنگ کے مشکلات بڑھ جائیں گی۔ انڈیا کے لیے جسپریت بمرہ اور ہردک پانڈیا ٹیم میں واپس شامل کیے گئے ہیں۔
- غزوہ بدر: دنیا کی فیصلہ کن جنگوں میں شمار ہونے والا معرکہ اسلام کے لیے اتنا اہم کیوں تھا؟ - 29/03/2024
- میٹا کو فیس بک، انسٹاگرام پر لفظ ’شہید‘ کے استعمال پر پابندی ختم کرنے کی تجویز کیوں دی گئی؟ - 28/03/2024
- ’اس شخص سے دور رہو، وہ خطرناک ہے‘ ریپ کا مجرم جس نے سزا سے بچنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ بھی رچایا - 28/03/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).