ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنه‌ای کی ذاتی زندگی، دولت اور مشاغل کی جھلکیاں

      آیت اللہ  علی خامنه‌ای جون 1989 میں آیت اللہ روح اللہ خمینی کے انتقال کے بعد سے ایران کی اسلامی انقلابی حکومت کے اعلیٰ ترین عہدے دار چلے آ رہے ہیں۔ آئینی طور پر انہیں ولایت فقیہ کا منصب حاصل ہے یعنی امور مملکت میں ان کا حکم حرف آخر کا درجہ رکھتا ہے۔ وہ 1981 سے 1989 تک ایران کے صدر بھی رہے ہیں۔ گویا ایران میں فروری 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے انہیں مسلسل مقتدر … ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنه‌ای کی ذاتی زندگی، دولت اور مشاغل کی جھلکیاں پڑھنا جاری رکھیں