تصاویر: کہیں خوراک کی شدید کمی تو کہیں کرسمس کی خوشیاں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ہونڈورس سے تعلق رکھنے والی ایک پناہ گزین خاتون اپنی پانچ سالہ جوڑواں بچیوں کو آنسو گیس سے بچانے کے لیے بھاگ رہی ہیں۔

Kim Kyung-Hoon / Reuters
ہونڈورس سے تعلق رکھنے والی ایک پناہ گزین خاتون اپنی پانچ سالہ جوڑواں بچیوں کو آنسو گیس سے بچانے کے لیے بھاگ رہی ہیں۔ یہ واقعہ میکسیکو میں امریکی سرحد کے ساتھ باڑ کے قریب پیش آیا۔

انقلابی رہنما آندرس بونیفاشیو کی 155 ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہرین منیلا میں امریکی سفارت خانے کے قریب فلپائن کے صدر رودریگو دترتے کا پتلہ نذر آتش کر رہے ہیں۔

NOEL CELIS / AFP
انقلابی رہنما آندرس بونیفاشیو کی 155 ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہرین منیلا میں امریکی سفارت خانے کے قریب فلپائن کے صدر رودریگو دترتے کا پتلہ نذر آتش کر رہے ہیں۔

خواتین کے خلاد تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کی کارکن مظاہرے کے لیے استنبول میں تقسیم سکویر جانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن پولیں انھیں روک رہے ہے۔

BULENT KILIC / AFP
خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کی کارکن مظاہرے کے لیے استنبول میں تقسیم سکوئر جانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن پولیس ان کی راہ کی رکاوٹ بنی۔

A woman holds her child whilst she stands on a scale

AFP
ایک یمنی ماں خوراک کی کمی کا شکار اپنے پانچ سالہ بچے کا وزن کرنے کے لیے اسے گود میں اٹھائے کھڑی ہیں۔ ان کے بیٹے کا وزن صرف پانچ کلو ہے۔

برطانیہ کے علاقے ٹائنماؤتھ میں ایک سرفر تیز ہواؤں کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔ ھوفان ڈاینا برطانیہ سے ٹکرایا ہے۔

Owen Humphreys / PA
برطانیہ کے علاقے ٹائن ماؤتھ میں ایک سرفر تیز ہواؤں کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔ طوفان ڈائنا برطانیہ سے ٹکرایا ہے۔

Transgender performers are seen in colourful costumes

LILLIAN SUWANRUMPHA / AFP
بینکاک میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے ایک ریلی نکالی گئی۔

برطانیہ کے ونڈزر محل میں 20 فٹ اونچی کرسمس ٹری لگائی جا رہی ہے۔

Steve Parsons / PA
برطانیہ کے ونڈزر محل میں 20 فٹ اونچی کرسمس ٹری لگائی جا رہی ہے۔
image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 8023 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp