کوڑے دان میں ڈالنے کی آزادی: عورتوں کے رسالے


Magazines image

خواتین کے پہلا رسالہ 1693 میں برطانیہ سے جاری ہوا۔

اس میں صنفِ نازک سے متعلق محبت، شادی، رویے، لباس اور طنز و مزاح جیسے موضوعات پر مضامین شامل ہوتے تھے۔

آج کل کے خواتین کے رسائل میں فیشن اور مشہور شخصیات کے سکینڈل اور گپ شپ زیادہ ہوتی ہے۔

میگزین کے مالکان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کو وہ دے رہے ہیں جو وہ چاہتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ ان رسائل ان میں اس قدر مقبول ہیں۔

تاہم اس کے منفی اثرات بھی ہیں۔ ایک حالیہ برطانوی سروے کے مطابق 11 سے 16 سال عمر کی لڑکیوں کا کہنا ہے کہ مشہور شخصیات کے کلچر سے ان پر دباؤ پڑتا ہے کہ وہ بےعیب دکھائی دینے کی کوشش کریں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32292 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp