کوڑے دان میں ڈالنے کی آزادی: شادی کے ملبوسات


Wedding ring image

پرانے زمانے میں شادیاں زیادہ تر قبائلی اور سیاسی تعلقات پر مبنی ہوتی تھیں۔ لیکن آج کل یہ پیار محبت کے اظہار اور پر تعیش تقریبات کا بہانہ بن گئی ہیں۔

برطانیہ میں ایک عام شادی پر اوسطاً 30 ہزار پاؤنڈ خرچ آتا ہے۔

تاہم ترقی یافتہ ملکوں میں شادی کے رجحان میں کمی واقع ہو رہی ہے۔

2015 میں برطانیہ میں شادی کی سب سے کم شرح دیکھی گئی۔ ماہرین کے مطابق طلاق کی بڑھتی شرح، شادی کے بغیر ساتھ رہنے کا رجحان، اور شادی کے تقریب کا بےتحاشا خرچ اس کی بڑی وجوہات ہیں۔

البتہ امریکہ میں طلاق کی شرح گر رہی ہے، لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ جوڑے اس وقت تک شادی کا انتظار کرتے ہیں جب تک خاصی عمر کو نہ پہنچ جائیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32297 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp