لڑکیوں کی آن لائن بلیک میلنگ کا معاملہ

             تحریر: سائمن پارکن، نیویارکر۔ تلخیص و ترجمہ: عدنان خان کاکڑ عموماً سب کو لیکن خاص طور پر خواتین کو سوشل میڈیا اور موبائل پر ایک اچھا پاسورڈ لگانا  چاہیے تاکہ وہ محفوظ رہیں۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں بسا اوقات خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں۔  ’ہم سب‘ کے قارئین کے لیے نیویارکر میں شائع ہونے والا یہ مضمون دلچسپی کا باعث اور  معلوماتی ہو گا اور ان کو ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن سے بھی متعارف کروائے گا جو کہ کسی … Continue reading لڑکیوں کی آن لائن بلیک میلنگ کا معاملہ