حرمین الشریفین پر حملوں کے دو واقعات
پیر کے روز سحری کے وقت سے سعودی عرب میں دھماکے شروع ہوئے۔ پہلا حملہ جدہ میں سعودی قونصل خانے کے قریب ہوا۔ دوسرا قطیف شہر میں ہوا۔ سعودی عرب کا شیعہ اکثریتی علاقہ گاہے بگاہے داعش کے حملوں کا نشانہ بنتا رہا ہے۔ لیکن تیسرا حملہ تو تقریباً مسجد نبوی کی دیوار کے ساتھ ہی ہوا۔ کیا ہم اب بھی یہی کہیں گے کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے؟ کیا اب بھی اس کا باعث ہم ڈرون حملوں … حرمین الشریفین پر حملوں کے دو واقعات پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں