چین کے ہاربن آئس فیسٹیول کا آغاز، تصاویر میں


دنیا کے بڑے آئس فیسٹیولز میں سے ایک کا آغاز شمال مشرقی چین میں ہو گیا ہے جہاں جمے ہوئے قلعے، جگمگاتے برفیلے مجسمے اور بہت سے سنو مین رکھے گئے ہیں۔

چین

سنیچر کو دی ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو سکلپچر فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
چین

اس فیسٹیول کا آغاز آتش بازی اور لائٹ شو سے ہوا
چین

دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں افراد اس فیسٹیول کو دیکھنے آتے ہیں
چین آئس فیسٹیول

تقریباً 120000 کیوبک میٹر برف اور 111000 کیوبک میٹر سنو کو استعمال کر کے آئس اینڈ سنو ورلڈ بنائی گئی ہے
چین آئس فیسٹیول

ہزاروں فنکاروں اور کارکنوں نے ہاربن شہر میں یہ برفیلی دنیا تعمیر کی جہاں درجہ حرارت کم از کم منفی 35 سیٹی گریڈ سے منفی 31 سینٹی گریڈ تک تھا
چین آئس فیسٹیول

جمے ہوئے سونگ ہوا دریا پر 2019 سنو مین (برف کے پتلے) بھی بنائے گئے ہیں
چین آئس فیسٹیول

فیسٹیول کے دوران تیراکی کا مقابلہ بھی ہوتا ہے جہاں 300 سے زائد افراد اس یخ پانی میں تیراکی کرتے ہیں
چین آئس فیسٹیول

سنہ 1980 کی دہائی میں شروع ہونے والا یہ فیسٹیول پانچ فروری تک جاری رہے گا

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32549 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp