برازیل: کیچڑ کےسیلاب میں سینکڑوں افراد لاپتہ، تصاویر

جنوبی مشرقی برازیل میں خام لوہے کی کان پر ڈیم ٹوٹنے سے بڑے پیمانے پر عمارات اور سڑکیں تباہ ہوگئیں۔

ویل کمپنی کمپلیکس

. ویل نامی برازیل کی سب سے بڑی کان کئ کی کمپنی نے جمعے کو بتایا کہ خدشہ ہے کہ بہت سے لوگ لاپتہ ہیں یا ان کی اموات واقع ہوچُکی ہے۔

تین سال قبل ویل اور بی ایچ پی بِیلیٹن کی ہی ملکیت والا ڈیم گر گیاتھا ۔

Huw Evans picture agency

اس موجودہ حادثے کے تین سال قبل ویل اور بی ایچ پی بِیلیٹن کی ہی ملکیت والا ڈیم گر گیاتھا جس سے میناس گیریس میں 19 لوگ کی موت واقع ہو گئی تھی۔ یہ واقعہ برازیل کی تاریخ کا سب سے بھیانک ماحولیاتی حادثہ تھا۔

ریسکیو کا کام ٹیم گرنے کے بعد جاری ہے۔

ریسکیو ٹیموں کے ترجمان کا کہنا تہا کہ اعلاقے کے متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے۔

نمائندگان کا کہنا تھا کہ کان سے خارج ہونے والے فاضل مادے نے بروماڈینہو کے مضافات میں پائے جانے والی وِلا فورٹیکو کی آبادی کو بُری طرح متاثر کیا ہے

نمائندگان کا کہنا تھا کہ کان سے خارج ہونے والے فاضل مادے نے بروماڈینہو کے مضافات میں پائے جانے والی وِلا فورٹیکو کی آبادی کو بُری طرح متاثر کیا ہے

برازیل کے ماحولیاتی وزیر اور وفاقی سیکریٹری برائے سِول دفاع نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور صدر جئیر بولسونارو ہفتے کے روز جگہ کا دورہ کریں گے۔

برازیل کے ماحولیاتی وزیر اور وفاقی سیکریٹری برائے سِول دفاع نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور صدر جئیر بولسونارو ہفتے کے روز جگہ کا دورہ کریں گے۔

برازیل کے ماحولیاتی وزیر اور وفاقی سیکریٹری برائے سِول دفاع نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور صدر جیئر بولسونارو ہفتے کے روز جائے حادثہ کا دورہ کریں گے۔

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32294 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp