اینی میٹڈ فلم آپریشن 786

             ہالی وڈ ہو یا انڈیا کی فلم انڈسٹری یہ سب دنیا کی بہترین انڈسٹری میں سے ایک ہیں۔ بھارت ”اینی میٹڈ فلم“ میں آگے نکل گیا، امریکا بھی اس انڈسٹری میں کافی ایوارڈ حاصل کر چکا ہے۔ کچھ سال پہلے تک پاکستان میں ”اینی میٹڈ فلم“ کے بارے میں کسی کو اتنا معلوم نہ تھا لیکن کچھ عرصے سے پاکستان اس انڈسٹری میں بھی کافی آگے نکل گیا۔ پاکستان نے ویسے تو کافی ”اینی میٹڈ فلم“ بنائی ہیں اور … Continue reading اینی میٹڈ فلم آپریشن 786