کیا 30 میٹر دور سے بیٹی کا چپل سے درست نشانہ لینے والی یہ خاتون پاکستانی ہیں؟


ماں نے سڑک پر بھاگتی اپنی بیٹی کو 30 میٹر دور سے چپل دے ماری، پوری دنیا میں نشانے کی دھوم مچ گئی

 

  ماں کی چپل سے واقفیت تو لگ بھگ ہر بچے کی ہوتی ہے، جو بچے کی کسی غلطی کی صورت میں دور گھر کے کسی کونے کھدرے سے اڑتی ہوئی آتی ہے اور سیدھی نشانے پر بیٹھتی ہے۔ ایسی ہی ایک ماں کی چپل نے ان دنوں سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق میکسیکو سے ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں ایک ماں اپنی چپل کے ساتھ جھگڑے کے بعد گھر سے بھاگ نکلنے والی بیٹی کو 30میٹر سے زائد فاصلے سے نشانہ بناتی ہے اور بیچاری لڑکی لڑکھڑا کر زمین پر آرہتی ہے.


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).