تھائی لینڈ: دنیا کی سب سے بڑی پانی کی لڑائی کا آغاز


People in Bangkok hold a large water fight

تھائی لینڈ میں اس سال کے سونگ کران فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے۔ سونگ کران فیسٹول کو بدھ مت کا نیا سال بھی کہتے ہیں۔

تیرہ سے پندرہ اپریل تک تھائی لینڈ میں منائے جانے والے اس تہوار کو لاوس، کمبوڈیا اور میانمار میں بھی منایا جاتا ہے۔

سونگ کران تہوار کو اکثر دنیا کی سب سے بڑی پانی کے لڑائی بھی کہا جاتا ہے۔

تھائی لینڈ بھر سے تصاویر میں بڑی تعداد میں افراد اس تہوار کو مناتے دکھائی دیتے ہیں۔

اس تہوار کے دن چھٹی ہوتی ہے اور اس دن لوگ رشتہ داروں کے گھر جا کر اور بدھا کے مجسمے پر پانی ڈال کر اسے روائیتی طریقے سے مناتے ہیں۔

People pour scented water over a statue of a Buddha

اس تصویر میں لوگ بدھا کے مجسمے پر خشبودار پانی ڈال رہے ہیں۔

اس تہوار میں پانی ڈالنے کا مطلب گزشتہ برس کی بدقسمتی کو دھونا سمجھا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے!

ہولی کے رنگوں میں ڈوبے ممالک، تصاویر میں

ہولی: رنگ بھرے بادل سے

سپین میں ٹماٹروں کا سالانہ میلہ

مصر کے صحرا میں عقابوں اور بازوں کا میلہ

Elephants and people play with water during the Songkran water festival

اس تصویر میں ہاتھی اور لوگ پانی پھینکتے دکھائی دے رہے ہیں.

People play with water pistols to celebrate the water festival

ہزاروں کی تعداد میں سیاح ہر سال اس سونگ کران تہوار کو دیکھنے کے لیے تھائی لینڈ اور خصوصاً بینکاک کا دورہ کرتے ہیں۔

A reveller uses a water gun as people celebrate the Buddhist New Year, locally known as Songkran, in Bangkok on 13 April 2019.

بہت سے افراد کو شوخ اور رنگ برنگے کپڑوں میں اس تہوار کو مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

A boy sits on a person's shoulder while holding a water gun

پندرہ اپریل کو یعنی تھائی لینڈ کے نئے سال کے پہلے دن لوگ مندروں میں کھانا دینے اور مندروں کے راہبوں کو نیا لباس دینے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔

Revellers throw water on passing motorists

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32502 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp