پریس: تاریخی گرجا گھر میں آگ لگ گئی


شدید آگ کی لپیٹ میں آنے کی وجہ سے پیرس کے گرجا گھر نوٹرا ڈام کی چھت اور مخروطی چوٹی گر گئی ہے۔

بارہویں صدی میں بننے والے اس گرجا گھر میں آگے لگنے کے بعد آگ بھجانے والے عملے نے اسے گھیرے میں لے لیا۔

آتشزدگی کا یہ منظر وہاں کے مکینوں اور سیاحوں نے بھی دیکھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ابھی آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوئی تاہم جس وقت آگے لگی اس وقت وہاں تزئین و آرائش کا کام جاری تھا۔

اطلاعات کے مطابق گرجا گھر کے ڈھانچے کو مکمل تباہی سے بچا لیا گیا ہے۔

Scene of blaze in Paris

گھرجا گھر کی چوٹی جلد ہی آگ کی لپیٹ میں آنے کی وجہ سے گر گئی
Scene of blaze in Paris

آگ لگنے سے پہلے اور بعد کی صورتحال
Scene of blaze in Paris

Scene of blaze in Paris

Scene of blaze in Paris

Scene of blaze in Paris

Scene of blaze in Paris

Scene of blaze in Paris

فائر فائٹر صبح ہونے تک آگ بجھانے کی کوششیں کر رہے ہیں
Scene of blaze in Paris

دور سے بھی آگ سے ہونے والی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے
Scene of blaze in Paris

اس تاریخی گرجا گھر میں لگنے والی آگ فرانسیسیوں کے ذہنوں پر اپنے نقش چھوڑ جائے گی
Scene of blaze in Paris

تمام تصاویر کے کاپی رائٹس محفوظ ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32535 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp