ابھی 8 مہینے ہوئے ہیں، کیا اتنا بڑا جرم کیا ہے کہ حکومت ہٹا رہے ہیں؟ عمران خان


عمران خان کا اور کزئی میں جلسے سے اہم خطاب۔ خطاب کی چند سرخیاں۔
ابھی 8 مہینے ہوئے ہیں، کیا اتنا بڑا جرم کیا ہے کہ حکومت ہٹا رہے ہیں؟
انھوں نے کبھی کسی کو سیاست نہیں کرنے دینی

آج سے 10 سال پہلے ملک پر 6 ہزار ارب روپے کا قرضہ تھا
6 ہزار ارب سے ملک پرقرضہ 10 سال میں 30 ہزار ارب کر دیا گیا
3 گھرانوں نے چوری کرنا شروع کی
صرف ایک دن سودکی مد میں 6 ارب سے زیادہ دیتے ہیں

پچھلے 10 سال حکمرانی کی اور چوری کی اور ملک کو لوٹا
انکو ڈر ہے عمران خان 2 سال بھی رہے گا تو یہ سب جیل میں ہوں گے
قبائلی علاقے میں پاکستانی فوج کاقصورنہ تھا اس حکمران کا تھا جس نے فوج کو بھیجا
گھر بربادکاروبارتباہ اور ہمارے فوجی جوان بھی شہیدہوئے
قبائلی علاقے کے باہر کے لوگوں کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ قبائلی علاقے میں کیاہو رہا ہے

نقل مکانی کرنے والوں کی مشکلات کا لوگوں کو علم نہیں ہوا
قبائلی علاقے کی تباہی کاتوباہرکے لوگوں کو پتا ہی نہیں لگا
اس وقت کے حکمران کو قبائلی علاقے کی روایات اور تاریخ کا پتا نہیں تھا
پاکستان کی فوج کو امریکا کے کہنے پرقبائلی علاقے میں بھیجنے کی مخالفت کی تھی

ظلم ہواہے تومداوا کریں، بے گھر ہونے والوں کو گھر دیں، معاوضہ دیں
اب وقت ہے کہ زخموں کی مرہم پٹی کریں
دکھ اور دردپرنمک چھڑک کربھڑکانا اور پھر کوئی حل پیش نہ کرناٹھیک نہیں ہے
قبائلی علاقے کے نوجوان کیسے تعلیم اور نوکریاں حاصل کریں اصل چیلنج یہ ہے

آج تو یہ سوچنا ہے کہ آگے کیسے بڑھا جائے
قبائلی علاقے پربرا وقت تھاتو سب سے زیادہ آواز میں نے اٹھائی تھی
فوج کے خلاف نعرے لگاناپاکستان اور ملک کے لیے تکلیف دہ ہے
قبائلی علاقے کے لوگ بات توٹھیک کرتے ہیں

اپناسارازورقبائلی علاقوں کی ترقی میں لگائیں گے
کلایہ 60 فیصدنوجوان ہماری طاقت ہیں
کلایہ نوجوانوں کو نوکریاں دینابڑا چیلنج ہے
ملک میں اسکلڈایجوکیشن کو فروغ دیں گے
پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیکرروزگارفراہم کریں گے

پی ٹی ایم والے بتائیں اپنی فوج کے خلاف نعرے لگانے سے کیافائدہ ہوگاوزیراعلیٰ کو کہاکہ قبائلی اضلاع کے لوگوں کی ہرممکن مددکریں
پی ٹی ایم والے لوگوں کے زخم پرنمک نہ چھڑکیں
قبائلی علاقے کے لوگ بات تو ٹھیک کرتے ہیں

پی ٹی ایم آج جو بات کررہی ہے وہ صحیح کہہ رہی ہے
پی ٹی ایم والے جس طرح کا لہجہ اختیار کر رہے ہیں وہ ہمارے لیے ٹھیک نہیں

وہ بات کرتے ہیں کہ لوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑی، مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
پی ٹی ایم والے وہ بات کرتے ہیں جو میں 15 سال سے کہہ رہا تھا
محمود خان کو کہا ہے کے آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کریں، ہم ان کی مالی مدد کریں گے
امریکا کے کہنے پرجنگ شروع کی گئی تواس کے خلاف آوازبلند کی
کسی وزیر اعظم کو قبائلی علاقے کی اتنی سمجھ نہیں جتنی مجھے ہے، وزیر اعظم
جب دہشتگردی کے خلاف جنگ شروع ہوئی تو میں واحد سیاستدان تھا جو علاقے میں کھڑا تھا

قبائلی علاقوں میں فوج بھیجنے سے جوان شہید ہوئے، لوگوں کو پریشانی کاسامنا کرناپڑاپہلے ہی کہاتھا امریکا
کے کہنے پرقبائلی علاقوں میں فوج کو نہیں بھیجاجائےکوئی کام نہیں کررہاتواسکابیٹنگ آرڈرتبدیل ہوگایاجائے گا
اپنی ٹیم پرنظر رکھناہے ہماراکام ہے

وزیر اعظم عمران خان کا وزیر اعلیٰ محمود خان اور عثمان بزدار کے لیے جلسہ گاہ سے پیغام
کسی بھی کھلاڑی نے پرفارمنس نہ دکھائی تو بیٹنگ آرڈر تبدیل کروں گا
اپنی ٹیم میں بیٹنگ آرڈر تبدیل کیا ہے

قرضے ملک پراس لیے چڑھے کیوں کہ مشرف نے نواز شریف اور آصف زرداری کو این آراؤ دیا
این آراوملنے کے بعد ان لوگوں کی آمدنی بڑھتی گئی اور ملک پرقرضے چڑھتے گئے

لندن میں بیٹھا نواز شریف کابیٹا کہتا ہے وہ پاکستانی نہیں اور جوابدہ نہیں
اب شہباز شریف اور اس کے بچوں کی کرپشن اور منی لانڈرنگ سامنے آ گئی ہے
جب سے ہماری حکومت آئی ہے سارے مل کر کہتے ہیں حکومت فیل ہو گئی

10 سال میں 30 ہزارارب روپے کا قرضہ ہوگیا
بدقسمتی سے ہمارے پاس پیسا نہیں ہے
افسوس ہے کہ آپ پر پیسے خرچ نہیں کرسکتا
ملکی قرضے کو اتاریں گے، وقت لگے گا

آج تک مدرسے میں پڑھنے والوں کے بارے میں کسی نے نہیں سوچا
7لاکھ 20 ہزار روپے مالیت سے قبائلی کہیں بھی علاج کراسکے گے
تمام قبائلی اضلاع میں صحت کارڈ فراہم کریں گے
اپنی ٹیم پرنظر رکھناہماراکام ہے
بشکریہ جیو اردو ٹویٹر۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).