دنیا بھر سے ماہِ رمضان کے رنگ، تصاویر میں


دنیا بھر میں ماہ رمضان جلوہ فگن ہے اور مسلمان جہاں کہیں بھی بستے ہیں اس مبارک مہینے کو عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔

ماہِ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے اور روایات کے مطابق خدا نے اسی ماہ میں قرآن نازل فرمایا تھا۔

مسلم

نمازیوں کو ہالینڈ کے شہر یوٹریخٹ کی ایک ترک مسجد میں عبادت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
ہرات افغانستان

افغانستان کے شہر ہرات میں ایک حلوائی افطار کے لیے مٹھائیاں تیار کرتے ہوئے
انڈونیشیا

انڈونیشیا میں شمالی سماترا کے علاقے میں باجماعت نماز کا ایک منظر۔ انڈونیشیا دنیا کا سب سے بڑا مسلمان ملک سمجھا جاتا ہے۔
بوسنیا مسلم

بوسنیا کے شہر ساراجیو کے رہنے والے ’سکائی لینٹرن‘ اڑا کر ماہِ رمضان کا استقبال کرتے ہیں
اردن کے دارالحکومت عمان

اردن کے دارالحکومت عمان کی ایک مارکیٹ کو رمضان کے موقعے پر خصوصی طور پر سجایا گیا ہے
تلاوت قرآن

انڈونیشیا کے ایک مدرسے میں طلبہ قرآن کی تلاوت میں مصروف نظر آ رہے ہیں
عراق

عراق کی ایک مسجد میں نمازِ تراویح ادا کی جا رہی ہے

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32298 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp