آڈیو کالم: کمسن تتلیوں کے رنگ، لہو اور یوم حساب


امرتا پریتم کہتی تھیں “ہمارے خطے کے مرد نے عورت کے ساتھ سونا سیکھا ہے، جاگنا نہیں”
اور ظاہر ہے سونے کے لیئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، بس ایک بچی یا لڑکی یا عورت نما مخلوق ہونی چاہیے

قومی اسمبلی میں تین پرجوش مردوں کو کم عمری کی شادی کے خلاف کھڑا دیکھ کے تن بدن میں ایک آگ سی لگ گئی ہے بقول ان مرد حضرات کے، کم عمری کی شادی اسلام کے عین مطابق ہے۔
اسلام کی آڑ میں نفسانی خواہشات پہ جان دینے والوں کو میرا سلام۔
بلوغت بلوغت کی رٹ لگانے والے ان پھسڈی کم علموں کو معلوم ہے کہ بلوغت آخر ہے کیا ؟

کالم کو پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).