انڈین الیکشن 2019 کے نتائج


Lead Indian candidates Narendra Modi and Rahul Gandhi

1 1 اپریل سے 19 مئی کے درمیان انڈین عوام نے لوک سبھا کی 542 نشستوں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔ سات مراحل میں ہونے والے انتخابات کے لیے 90 کروڑ افراد ووٹ دینے کے اہل تھے۔

23 مئی کو ووٹوں کی گنتی کے بعد معلوم ہو گا کہ موجودہ حکمران بی جے پی اپنی اکثریت برقرار رکھ پاتی ہے یا انڈین نیشنل کانگریس اور اس کے اتحادی 2014 کے مقابلے میں اس مرتبہ بازی جیتتے ہیں۔

چند ریاستوں میں اصل مقابلہ مقامی جماعتوں کے درمیان ہے جن میں تمل ناڈو میں ڈی ایم کے اور اے آئی اے ڈی ایم کے، آندھرا پردیش میں ٹی ڈی پی اور وائی ایس آر، تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور ایس پی اور بی ایس پی کے علاقائی اتحاد کے درمیان ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32510 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp