جاپان کے دورے پر گئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سومو ریسلنگ کا مقابلہ دیکھنے پہنچ گئے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چار روزہ دورہ جاپان میں وہاں کی روایتی سومو ریسلنگ کا مقابلہ دیکھا اور اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’نہایت ہی زبردست شام تھی۔‘
صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ تھے جب وہ ملک کے دارالحکومت ٹوکیو میں سمر گرینڈ سومو ٹورنامنٹ دیکھنے گئے۔
صدر ٹرمپ نے مقابلے کے فاتح کو انعام بھی دیا۔
.
Latest posts by بی بی سی (see all)
- ایرانی حملے میں اسرائیلی فضائی اڈے نواتیم کے کئی مقامات کو نقصان پہنچا: بی بی سی کی تحقیق - 23/04/2024
- مبارک زیب: باجوڑ میں قد آور سیاسی شخصیات کو چھوڑ کر لوگوں نے ایک نوجوان کو کیوں منتخب کیا - 23/04/2024
- اپنی سگی ماں کو قتل کرنے والا کراچی انڈر ورلڈ کا رحمان ڈکیت، جس نے جوئے اور منشیات سے کمائی دولت سے ایران تک میں جائیدادیں خریدی - 23/04/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).