کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کس کو ہرائے گا اور کس سے جیتے گا؟


ہم نے بی بی سی ورلڈ سروس میں کرکٹ کے ماہرین، رپورٹرز اور شائقین کے ایک گروپ کو جمع کیا جن کا تعلق بی بی سی افغان، بنگالی، ہندی، اردو، انگلش اور جنوبی افریقہ سے ہے۔

انھوں نے مل کر مختلف میچوں کے نتائج کی پیش گوئی پر اتفاق کیا۔ کرکٹ کا کھیل پوری طرح سے سائنس تو ہے نہیں اس لیے ہماری پیش گوئی ایک سے زیادہ مرتبہ بھی غلط ثابت ہو سکتی ہے۔ لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ ان میچوں کے نتائج کی پیش گوئی میں آپ کو بھی اتنا ہی لطف آئے گا جتنا ہمیں آیا۔

اور آپ کی پیش گوئیاں شاید ہم سے بہتر ہی ہوں۔ گُڈ لک!


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32493 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp