روسی صدر کرپٹ ہیں : امریکا


\"puton\"امریکہ کی وزارتِ خزانہ نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کو بدعنوان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر کرپٹ ہیں اور امریکی حکومت برسوں سے یہ جانتی ہے۔
روسی صدر پر بدعنوانی کا الزام امریکی وزارتِ خزانہ میں مالی پابندیوں کے شعبے کے سربراہ نے کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ روسی صدر کی کرپشن کے بارے میں امریکی حکومت کئی سالوں سے جانتی ہے کہ ولادی میر پوتن اپنے دوستوں اور قریبی ساتھیوں کو نوازتے ہیں اور ریاستی اثاثوں کو استعمال کرتے ہوئے ان افراد سے زیادتی کرتے ہیں جنھیں وہ اپنا قریبی نہیں سمجھتے۔ دوسری جانب روسی صدر کے ترجمان نے الزامات کو خالصتاً مفروضہ قرار دے دیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments