بھارتی جنگی طیارے کی راجستھان کے علاقے میں بمباری


\"airہندوستان کی ایئرفورس کے ایک جنگی طیارے نے راجستھان میں 5 بم گرائے، تاہم اس بمباری سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ہندوستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنگی طیارے نے راجستھان میں پاکستان کی سرحد کے قریب واقع علاقے بارمر میں گڈگی کے مقام پر بم گرائے۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ بم حادثاتی طور پر اس علاقے میں گرے۔جنگی جہاز سے گرائے گئے پانچوں بموں کی آوازیں 10 کلومیٹر دور تک سنی گئیں.


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments