سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش: بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر


کرکٹ ورلڈ کپ 2019 می آج برسٹل کے میدان میں بنگلہ دیش اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔ فی الحال بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہے۔

سری لنکا نے اس ورلڈ کپ میں اب تک تین میچ کھیلے ہیں جس میں سے ایک جیتائ ایک ہارا اور پاسکتان کے ساتھ اس کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔

بنگلہ دیش نے بھی تین میچ کھیلے ہیں جس میں سے اسے دو میش شکست ہوئی اور ایک میچ جیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

زینب عباس کو سیاسی شوز کی میزبانی کیوں پسند نہیں؟

ورلڈ کپ 2019 میں آخر بیلز کیوں نہیں گر رہیں؟

یوراج سنگھ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اس سے پہلے برسٹل میں 7 جون کو پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا تھا۔

اس کے علاوہ پیر کو ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کا میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32483 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp