حمزہ شہبازکی گرفتاری: اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے، عمران خان


وزیراعظم عمران خان کو جب حمزہ شہبازشریف کی گرفتاری کا بتایا گیا تو انہوں نے کہا کہ ” اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے۔

عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران اپوزیشن رہنما کی گرفتاری کی اطلاع ملنے پر پر عمران خان نے کہا کہ ”اللہ تعالیٰ کو پاکستان پر رحم آ گیا ہے۔“ انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ قانون سب کے لئے یکساں ہے۔ جو لوگ پکڑے جا رہے ہیں، اس سے ہمیں فائدہ ہو گا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).