دپیکا نے ہالی ووڈ فلم کے لیے سخت ورزش شروع کر دی


\"?????????????????????????????????????????????????????????\"

دپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ کی ٹرپل ایکس سیریز کی تیسری فلم ”دی ریٹرن آف ایکسنڈر کیج“ میں اداکار وین ڈیزل ساتھ مرکزی کردار نبھانے کے لیے اداکاری اور ورزش کی تربیت لینا شروع کر دی ہے۔
دپیکا کی ٹرینر نے اداکارہ کی ورزش کے دوران بنائی گئی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کے مداحوں کے لیے شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ دپیکا کو ہالی ووڈ فلم میں ایک نئے روپ میں دیکھیں گے۔ اسی حوالے سے دیپکا نے کہا کہ ہالی ووڈ میں اداکاری کرنا بہت مشکل لگ رہا ہے میں خوش ہونے کے ساتھ ساتھ نروش بھی ہوں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments