بھارتی ٹیلی ویژن کی بھابھی جی ماڈرن ہو گئیں، ریڈ ہاٹ فوٹو شوٹ سے ہلچل مچا دی


ٹی وی کے مشہور شو “بھابھی جی گھر پر ہیں” کی گوری میم تو آپ کو یاد ہی ہوں گی۔ ان گوری میم یعنی انیتا بھابھی جی کو اس سیریل میں اکثر ساڑھی پہنے دیکھا گیا لیکن اب وہ بولڈ ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ریڈ ہاٹ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان کا یہ انداز سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رہا ہے۔ ٹی وی کی اس بھابھی جی کا بولڈ روپ دیکھ کر ان کے مداح دیوانے ہو رہے ہیں۔

اداکارہ سومیا ٹنڈن کچھ عرصہ پہلے ہی ماں بنی ہیں اور ماں بننے کے بعد انہوں نے اپنی فٹ نیس پر تیزی سے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ حالیہ فوٹو شوٹ میں سومیا کی فٹنیس اور خوبصورتی کو دیکھ کر سبھی حیران رہ گئے۔

فوٹو شیئر کرتے ہوئے سومیا نے لکھا لال سندرتا کیلئے ہے۔ لال شکتی کیلئے ہے۔ لال گلیمر کیلئے ہے۔ لال مسٹری کیلئے ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).