‘بم کی اطلاع’: ایئر انڈیا کے طیارے کی لندن میں لینڈنگ


بریکنگ

انڈیا کی سرکاری فضائی کمپنی کے امریکہ جانے والے ایک مسافر بردار طیارے کو ‘بم کی اطلاع’ کی وجہ سے ’احتیاطی طور پر‘ لندن کے سٹینسٹڈ ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے۔

انڈیا کی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے مطابق یہ اقدام احتیاطی طور پر کیا گیا ہے۔

اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ائیر انڈیا کی پرواز اے ون 191 انڈیا کے شہر ممبئی سے نیوآرک جا رہی تھی۔

اس خبر کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32495 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp