اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف مظاہرہ


\"orangeلاہور میں ملتان روڈ سمن آباد موڑ کے رہائشیوں نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور آہنی باڑھ پر ڈنڈے برسا ئے۔پولیس حکام 3 گھنٹے کی کوشش کے بعد مظاہرین کو منتشر کردیا۔
موڑ سمن آباد کے رہائشیوں نے اور نج ٹرین منصوبے کے لئے گھر اورعمارتیں گرانے پر شدید احتجاج کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام کیلئے لگائی گئی لوہے کی باڑ ھ پر ڈنڈے برسائے اور انہیں توڑ پھوڑ کر ہٹا دیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے گھرگرائے جارہے ہیں اور معقول معاوضہ بھی نہیں دیا جارہا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments