چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح


مسجد

چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح آج کیا جا رہا ہے۔

مسجد

یورپ کی سب سے بڑی اس مسجد کا افتتاح چیچنیا کے شہر سہالی میں کیا جا رہا ہے۔

مسجد

مسجد کا نام جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدورو کے نام پر رکھا گیا ہے۔

مسجد

رمضان کیدورو اپنے مرحوم والد اخمت کیدورو کے یوم پیدائش پر اس مسجد کا افتتاح کر رہے ہیں۔

مسجد

اس مسجد کو ’مسلمانوں کا فخر‘ کہہ کر بلایا جائے گا۔

مسجد

اس خوبصورت مسجد کی تعمیر میں سنگ مرمر کا استعمال کیا گیا ہے۔

مسجد

اس مسجد کت تعمیر میں خواتین نے بھی حصہ لیا۔

مسجد

یہ تصویر مسجد کی تعمیر کے دوران لی گئی تھی۔

مسجد

۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32506 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp