وزیراعلیٰ سندھ کو جمعے کے روز گرفتار کرلیا جائے گا: نبیل گبول


پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں اور سننے میں آیا ہے کہ جمعہ کو حراست میں لیا جائے گا۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد سے گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی توجہ سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنے پر ہے اور اس مقصد کے لیے معیشت کو بھی خطرے میں ڈال دیا گیا ہے ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).